the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اترپردیش حکومت نے سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں تعلیم کے معیار میں سدھار لانے کے لئے جولائی سے شروع ہونیوالے اگلے تعلیمی سال سے ٹیچر وں اور دیگر ملازمین کا بایومیٹرک طریقہ سے حاضری درج کرانے کا اعلان کیا ہے۔اترپردیش سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے ڈائریکٹر امرناتھ ورمانے



ریاست کے تمام ضلع اسکول انسپکٹروں کو اس سلسلے میں ہدایت جاری کئے ہیں۔صوبہ میں تمام سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری اسکولوں میں پندرہ دنوں کے اندر بایومیٹرک مشین سے حاضری درج کرانے کے لئے کہا گیا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ ٹیچر اور دیگر کالج اسٹاف مستقل اور وقت پر اسکول آرہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.